Category: Family issues

Total : 74 Results

Question ID 4743 Monday 24th of June 2019

Question:

As salaam alaykum maulana sb. Can u plz do istekhara on my niyah.

Answer:

Not good.

Question ID 4741 Saturday 22nd of June 2019

Question:

As salaam alaykum maulana sb. Can u plz do istekhara on my niyah

Answer:

The Estikhara is not good.

Question ID 4734 Thursday 13th of June 2019

Question:

Assalam Alaikum , My question is regarding my wife as I told her many times to keep her hijab as par shariya and her hairs are also visible which makes me angry and she said that i am not doing it intentionally.She always go out by applying perfume and lipstick in mixed gathering by repeatedly warning by but she always repeatedly do this ...By which way should i adopt to guide her..wassalam.Shall I be responsible for this.

Answer:

You are responsible to guide and advise her as much as you can. If she insists on doing wrong, she will be responsible of her deeds not you. Still being her husband and she is the mother of your children (If any) you need to continue trying your best to guide and advise her in suitable way.
Wassalam
Mohammad Al-Musawi


Question ID 4664 Sunday 14th of April 2019

Question:

بخدمت اقدس حجتہ الاسلا م و المسلمین آقائی السید محممد المسوی مد ظلہہ العا لی صاحب قبلہ. سلام"علیکم. بعد سلام عرض خدمت ھیکہ میں فاطمتہ الزہہراانصا ری بنت مرحوم محممد اسمعیل انصاری ایڈوکیٹ ہوں. میری آپ سے مودبانہ درخواست ھیکہ میری درخواست کو غور سے پڑھ کر میری مدد فرمائے. اور مجھے امید قوی ھیکہ آپ اس درخواست پر انشاءاللہ ضرور کاروائی فرمائے گے. عرض یہ ھیکہ میری شادی آج سے تقریباً سولہ 16 سال پہلے 19/05/2003/میں مولوی عزادار عباس خان جونپوری سے ہوئی تھی جو آپکے جامعہ امیرالمومنین علیہمالسلام میں بحثیت مدرس کام کر رہے ہیں. مجھ سے مولوی صاحب کی دوسری شادی تھی. جبکہ ہم لوگ یہ شادی کے لیے رضامند نہیں تھے. مگر یہ سوچ کر کہ یہ مولوی آدمی ہے اچھے سے رکھے گے. اور چونکہ ہم لوگ 1972 /میں اھل سننت سے مذھب تشیع میں آنے لہزاء ھمارے لئے اھل سننت کے رشتے تو تھے مگر اھل تشیع کے نہی تھے. اور مولوی صاحب نے پہلی بیوی کی خامی یہ بتائ تھی کہ وہ پڑھی لکھی نہیں ہے. اور میرے والد صاحب نے میری شادی طالب علمی کے زمانے میں ہی کروا دی تھی. بہر حال شادی ہوئی. اس کے بعد سے ان کی نا زیبا حرکتیں شروع ہو گئی.اور بھی ایسی اخلاق سے گری حر کتیں ہے کہ ایک عام انسان کی روح تڑپ جا ۓ میں نے ان کی سماج اور اخلاق سے گری ساری حرکتیں بردا شت کی کیونکہ مجھے زندگی کرنی تھی .اور دوسری خاص وجہ یہ تھی کہ والد صاحب کے انتقال کے بعد ہمارے سارے رشتہ دار پھر. سے ہم کو سننی مذہب میں لوٹنے کا دباؤ ڈال رہے تھے.وہ کہتے تھے نعوذبااللہ تمہارا باپ کافر مر گیا 😭😭😭😭تم لوگ کلمہ پڑھ لو. یہ سب اگر انکو معلوم ہوتا کہ جس عالم دین سےمیری شادی ہوئی وہ مجھ پر ظلم کرتے ہیں ان کو اور بولنے کا موقع مل جاتا. میری دو بڑی بہینیں عمررسیدہ جو کنواری ہیں. سولہ سال سےاس لے برداشت کررہی تھی .ہمارے ننھیال او ر دادیال میں کوی بھی شیعہ نہیں ہے.شادی کے بعد مجھے ساتھ میں نہ رکھیں اور نہ ہی شوہر کے حقوق ادا کئے. مثلا تو کما کے بچے پال اور آج تک میرے ہی خرچے پر بچے پالتے رہے .بچے ماشاءاللہ جوان ہوگے. بڑے بیٹے گیارہویں میں ہے اور چھوٹے بیٹے نہم کلاس میں ہے. مگر مولوی صاحب عیش وآرام سے ممبئ میں رہتے رہے.اوروہاں متعہ بھی کئے. سال میں 4/6/بار آجاتے. میں نے اس بات کی شکایت قبلہ مولانا احمد علی عابدی مدظلہ العالی صاحب سے بھی کی تھی.مگر اس کے باوجود ان پر کوئی اثر نہ ہوا. میں ساتھ میں رہنے کو کہتی مجھے میری جاب کا کہتے گورمنٹ جاب نہیں ملتی میں خود ناگپور شفٹ ہوتا ہوں. کبھی کہتے تمہاری تنخواہ 50,000/ہو جائے تو آتا ہوں 2013/میں میری تنخواہ 52,000/ہو گئی پھر میں نے کہا میری تنخواہ بڑھ گئی. کہنے لگے اچھا بڑا گھرلو تب آؤ گا. جب ساتھ میں رہنے کو کہا شرط رکھتے. میں نے/39,60,000/کا لون لے کر بہت بڑا گھر لیا. 2016/میں پھر کہا تو کہا میں سمیٹ رہا ہوں. 2018/میں میرا بڑا بیٹا دہم جماعت میں تھا میں نے بہت کہا جب وہ نہ مانے اور بڑے بیٹے پر توجہ دینی تھی.میں اردو اسکول میں معلمہ ہوں. 15/سال بعد چھوٹے بیٹے کو ان کے ساتھ روانہ کردیا تاکہ میں بڑے بیٹے پر دھیان دے سکوں.اور یہ بھی دیکھ لے بچے کیسے پلتے ہیں انہوں نے اسے لے کر گئے 23/جون کو اور 17/نومبر کو ناگپور چھوڑ کر یہ کہکر گئے دہلی میں ایران کلچر ہاؤس میں پروگرام ہے 24/نومبر کو ختم ہوگا 26/نومبر کو میں آجاوگا. لیکن وہ نہیں آئے ہم فون کرتے کاٹ دیتے کبھی اگر فون اٹھایا بھی تو کہتے ابھی کلچر ہاؤ س میں ہی ہوں اس طرح وہ 21/نومبر سے 06/دسمبر تک دہلی میں رہے جہاں انہوں نے تیسری شادی کی اور ان کو مہینہ مہینہ چھٹی کیسے مل جاتی ہے.؟ آپ اپنے ہی ادارے سے معلوم کر سکتے ہیں. ابھی مارچ مہینہ میں اپنے گاؤں پہلی بیوی سے جو کیس چل ر ہا ہے اس کی تاریخ پر گئے تھے 15 دن بعد ممبئی آئے یہ سلسلہ بھی سولہ سال سے جاری ہے. آپ معلوم کر سکتے ہیں. کیا آپ کے ادارے میں کوی پوچھتے نہیں.؟ لڑکی کی عمرصرف 22/سال ہے. جس سے شادی کی ہے. ان کو اپنے بیٹے کی پڑھائی کی بھی فکر نہ رہی. جب یہ چار مہینے گزرنے پر بھی بچے کو لینے نا آئے ہم خود بچے کو لیکر ممبئ گئے تو معلوم ہوا کہ مولوی صاحب نے 22/سال کی جوان لڑکی سے تیسری شادی دہلی سے کر کے لاے ہیں. ان کو اپنے بچے کی پڑھائی کا بھی احساس نا رہا. آپ بتائیں جو شخص اپنی پہلی بیوی اور ان کے دو بچوں کا خرچ پورا نہ کریں جسکی وجہ سے . پہلی بیوی نے کیس کیا ہےجو سولہ سال سے .جونپور کی دیوانی عدالت میں چل رہاہے. پہلی بیوی کا بیٹا غیور عباس لکھنؤ کے مدرسے میں مولویت کی تعلیم لے رہے ہے. وہ بھی ان کی حرکتوں سے پریشان ہے. یہ مولوی بچوں کو فون پر کہا تھا. میں اپنی تیسری بیوی کو کراٹھے سکھا کر دونوں بیویوں کو سبق سکھا ؤں گا. میں صرف آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتی ہوں کہ جو آدمی خود قرآن مجید کی آیتوں پر عمل پیرا نہ ہو اسے کیا حق ہے کہ وہ قرآن مجید کی تعلیم بچوں کو دے. اور خود یہ نجفی ہاؤس جیسے نامور دینی ادارے میں ایسے ظالم انسان کاایسے نامور دینی ادارے میں خدمت کرنا صحیح ہے ؟جس شخص نے 2پیوی اور چار بچوں کی کوئی ذمہداری نا اٹھائ ہو. بیووں پر گندے گندے الزام لگانے.جب عالم ایسا کریں گے تو عام ا نسان سے کیا امید کی جا سکتی ہے. یہ پہلے مولوی ہے جن کی زبان پر قرآن کریم کی آیات کم گندی گندی گالیاں زیادہ رہتی ہے. کیا ایسے لوگوں کو جامعہ امیرالمومنین علیہاسلام کے دینی ادارے میں دینی فرائض انجام دینے کی ذمہداری دینا مناسب ہے ؟ نوٹ. :میری کوتاہ معلومات کے باوجود یہ علم ہے کہ ابھی فی الحال نامدار نے جو کہ ایران کلچر میں کا م کرتے تھے صرف دوسری شادی کرنے پر ان کو ایران کلچر ہاؤس کے حجتہ السلام مہدوی پور صاحب قبلہ نے نکال دیا. جب کہ عزادار مولوی کی پہلی بیوی نے نجفی ہاؤس میں پولیس بھی بھیج چکی ہے. کورٹ کے ذریعے بچچوں کا خرچ نہ ملنے پر. میں امید کرتی ہوں آپ حق کا ساتھ دیتے ھوے ایسے نااہل انسان کے لئے مناسب راستہ اختیار کریں گے. تا کہ نجفی ہاؤس جیسے عظیم الشان ادارے کی عظمت پر کوئی حرف نہ آئے. میں آپ کے لئےدعاگوں ہوں . امید ہے آپ کاروائی فرما کر حق کا ساتھ دیں گے. فقط. والسلام. فاطمتہالزہرا انصاری. نوٹ:آغا یہ درخواست ہے میری میں آپ سے کسی مسلہ کا حل نہیں پوچھ رہی ہوں. میرے ساتھ انصاف کیجے. یہ مولوی نے تیسری شادی کی کبھی ہماری کوئی ذمہ داری نہیں اٹھائ. حجتہ الاسلام قبلہ احمد علی عابدی مد ظلہ العالی صاحب سے بات کی انھوں نے کہا ٹرسٹی ممبران سے بات کرے میں کچھ نہیں کر سکتا. آغا آ پ بھی الایمان فاؤنڈ یشن ٹرسٹ کے اہم ہے. آپ ساری تحقیقات کر لیجے لیکن میرے ساتھ انصاف کیجے. میں نے بہت امید سے یہ درخواست لکھی ہوں. مجھے امید ہے. آپ کاروائی فرما کر حق کا ساتھ دیں گے. میرا چھوٹا بیٹا بہت بیمار اور خاموش رہنے لگا ہے. لیکن ان کو اس جوان لڑکی سے اتنا لگاؤ ہو گیا ہے کہ بچوں کے فون کے نمبر block کر دئے ہیں.آپ سے ایک بار پھر درخواست کرتی ہوں آپ میرے ساتھ انصاف کریے. ان کا کہنا ہے میرا کوئی کچھ نہیں کرسکتا. مجھے کہتے ہیں تو جہاں جا سکتی ہے جا. پولیس. کورٹ. یا نجفی ہاؤس.قبلہ میری مدد کیجئے.

Answer:

Wa Alaykum Assalam wr wb
Your letter was forwarded to Najafi House for verification and suitable
action.

Question ID 4639 Thursday 21st of March 2019

Question:

As salaam alaykum Can u plz do istekhara on my niyah

Answer:

Estikhara is Not good.


WABIL - World Ahlulbayt(as) Islamic League, London.